Umar Farooque

Add To collaction

01-Apr-2022 علم کی طاقت

علم کی قوت!


اگر ہم علم پر بات کریں تو قرآن مجید کی پہلی آیت ہی "اِقرأ بااسم ربک"   علم پر نازل ہوئی کہ پڑھ اپنے پروردگار کے نام سے، اس سے پتہ چلا کہ علم کے بغیر انسان کی زندگی اُس مسافر کی طرح ہے جس کے پاس سب کچھ سامانِ سفر ہیں مگر راستے کی اندھیری دور کرنے کیلئے روشنی کا  کوئی سامان نہیں ہے تو اب سوچیے اُسکا انجام کیا ہوگا منزل تو چھوڑیے کس کھنڈر میں جاۓ گا اسکا بھی کچھ پتہ نہیں، لیکن اگر علم ہوگا تو نہ صرف صاحبِ علم اپنے آپ کو راہ راست پر چلاے گا بلکہ لاکھوں گم گشتۂ راہ لوگوں کو بھی جہالت کی تاریکیوں سے نکال علم و ہدایت کے روشن شاہراہ پر لا کھڑا کر دیگا، یہ ہوتی ہے علم کی طاقت جو جہل کبھی نہیں کر پائے گا۔

از قلم عمر فاروق    

   9
9 Comments

Fareha Sameen

02-Apr-2022 08:34 PM

Nice

Reply

Inayat

02-Apr-2022 02:49 PM

Nice

Reply

Arshi khan

02-Apr-2022 02:40 PM

Good

Reply